Live Updates

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

ہفتہ 18 مئی 2024 21:12

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات