قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148ملتان میں ضمنی انتخاب کل اتوار کو ہوگا
ہفتہ 18 مئی 2024 22:44
(جاری ہے)
ضمنی انتخا ب کے دوران شکایات کے ازالے کے لئے ضلعی اور صوبائی سطح پر مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں۔
دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں انتخابی شکایات کے ازالے کے لئے قائم کنٹرول روم 24گھنٹے فعال رہے گا۔ترجمان کے مطابق عوام 042-99212209, 042-99212620پر رابطہ کر سکتے ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے ضمنی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ عوام بلا خوف و خطر پولنگ اسٹیشنز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ج* آئی ایم سے بات چیت جاری تھی اس لئے پاکستان کرکٹ ٹیم امریکہ سے ہاری
-
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
-
غ*پنجاب بھر میں گرمی لانے والا نیا سسٹم داخل ، ٹمپریچر 44 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سپریم کورٹ میں وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق غلط بیانی کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان سے معاملے کانوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
حکومت کا وفاقی بجٹ میں تعلیم کیلئے خطیررقم مختص کرنے کا فیصلہ
-
کریم آباد، سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 5 افراد جاں بحق
-
قومی ریسلر انعام بٹ کی اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنیکی پیشکش
-
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کرگئیں
-
ہتک عزت بل ،کسانوں سے گندم نہ خریدنا حکومت کی 100 دن کی کارکردگی ہے ‘ احمد خان بھچر
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
خورشید شاہ کا مجوزہ وفاقی بجٹ سے مکمل لاعلمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.