صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت
پیر 20 مئی 2024 11:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ ہمیں پاکستان میں ان کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، ہماری گفتگو کے دوران، میں نے انہیں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم پایا، آغا رئیسی ہمیشہ پاکستان اور اس کے عوام کو خاص مقام دیتے تھے ، صدر رئیسی کا انتقال نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر رئیسی کو علاقائی اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر ایران، پاکستان اور عالم اسلام میں یاد رکھا جائے گا، اللہ تعالیٰ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے، ناقابل تلافی نقصان کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور ایران کے عوام کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔\932مزید اہم خبریں
-
یمن: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک 140 لاپتہ
-
پانچ سال سے کم عمر کے 60 فیصد بچوں کو جسمانی تشدد کا سامنا، یونیسف
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ریکارڈ
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
چین پاکستان کی بھرپور حمایت، تعاون پر مبنی تعلقات کو مضبوط بنانے، سٹریٹجک کوآرڈینیشن کے لیے قریبی چین پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کو تیز کرنے کا خواہاں ہے.چینی وزارت خارجہ
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری مہم‘ بجلی چوروں کو سزائیں دینے، اوور بلنگ کے سدباب اور تقسیم کار کمپنیوں میں صارفین کی سہولت کے لیے موثر اور متحرک نظام قائم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس‘حالیہ دورہ چین کے بارے میں اعتماد لیا
-
کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے ،صدر زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کالکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.