وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایرانی صدر ابراہیم ریئسی ، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار
پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کے وقت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایرانی صدر پاکستان کے بہترین دوست تھے، محسن نقوی
پیر 20 مئی 2024 15:00
(جاری ہے)
ایرانی حکومت اور عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پاکستانی حکومت اور عوام دکھ کے وقت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایرانی صدر پاکستان کے بہترین دوست تھے۔ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ایرانی صدر سے ملاقات یادگار رہی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی رہائی کیلئے کل ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ
-
اپوزیشن لیڈر و دیگر کو سرگودھا عدالت داخلے سے روکنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
-
9 مئی واقعات ،شہریارآفریدی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں بری
-
سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68ویں سالگرہ 22جون کو منائی جائے گی
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، چیئرمین ایف بی آر
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 11 درخواستیں خارج کردیں، 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری
-
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
-
وزیر خزانہ کا بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف
-
وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم
-
جی سیون ممالک خود ساختہ قحط کو روک سکتے ہیں، مارٹن گرفتھس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.