
عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا
فیصل علوی
جمعرات 13 جون 2024
11:01

(جاری ہے)
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔
اس کےساتھ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پراسیکیوشن سے متعلقہ سماعت کا ریکارڈ طلب کر لیا تھا۔عدالت نے عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے تھے۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری میں 20 جون تک توسیع کر تے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ 10مئی کو بھی لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی جلاو گھیراو کے 3 مقدمات میںپی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 17 مئی تک توسیع کر دی تھی جبکہ عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دیاتھا۔انسداد دہشت گری لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جناح ہاوس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی تھی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے جونیئر وکلاءکی ٹیم عدالت میں پیش ہوئی تھی اور موقف اختیار کیا کہ سینئر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیںاس لئے ہمیں مہلت دی جائے۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
جوڈیشل کمیشن میں تحریک انصاف نو مئی میں ملوث ثابت ہو تو ضرور معذرت کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
معافی تلافی کرکے جیل سے باہر نکلنا ہی عملیت پسندی ہے، سہیل وڑائچ کا عمران خان کو مشورہ
-
ڈیلٹا کی موت: دریائے سندھ سکڑتا اور ڈوبتا جا رہا ہے
-
ڈیئر قیدی جی! سہیل وڑائچ کا عمران خان کے نام کالم میں یوٹرن لینے کا مشورہ
-
ڈکی بھائی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ یوٹیوبر کیخلاف درج مقدمے کی تفصیل سامنے آگئی
-
پاکستان میں سیلاب: بنیر میں 220 ہلاکتیں، ریلیف آپریشن جاری
-
مون سون کے ابھی مزید سپیل آئیں گے، شدت پہلے سے بھی زیادہ ہوگی، چیئرمین این ڈی ایم اے
-
آلو اور ٹماٹر کی تو پرانی رشتہ داری نکل آئی
-
تاریخ کے دو رُخ | ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز، ایک دیرینہ خواب کی تعبیر
-
جرمنی میں مستحق شہریوں کو 47 بلین یورو کی ریکارڈ ادائیگیاں
-
نوازشریف اس لیے کوئی بیان نہیں دیتے تاکہ شہبازشریف اپنی سوچ سے کام کریں، عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.