حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد سے گفتگو
پیر 20 مئی 2024 15:02
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نیشنل پریس کلب کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پریس کلب کو مستقل گرانٹ کی فراہمی یقینی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، وزیر خزانہ سے ملاقات کر کے مالی بجٹ میں پریس کلب کے لئے سالانہ گرانٹ مختص کرانے کے معاملے پر بات کی جائے گی۔ اس موقع پر صدر نیشنل پریس کلب اظہر جتوئی نے کہا کہ حکومت پریس کلب کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے، صحافیوں کو موجودہ دور میں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ قائم مقام سیکریٹری نیشنل پریس کلب عون شیرازی نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد کی صحافتی کمیونٹی کیلئے میڈیا ٹاون فیز ٹو بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اشتہارات کو ورکرز کی تنخواہوں کے ساتھ مشروط کرنا اہم قدم ہو گا۔ وفد میں صدر اظہر جتوئی، قائم مقام سیکریٹری عون شیرازی، سیکریٹری فنانس وقار عباسی اور گورننگ باڈی کے اراکین شامل تھے۔ اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی موجود تھے۔\932متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جی سیون ممالک خود ساختہ قحط کو روک سکتے ہیں، مارٹن گرفتھس
-
عالمی معیشت میں دولت کی غیر مساویانہ تقسیم پر گوتیرش کو تشویش
-
نان فائلرز کی فون کال پر 75 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر
-
یوکرین: یو این کا امدادی وسائل میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار
-
وفاقی حکومت کا جعلی غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینےکا فیصلہ
-
وفاقی بجٹ زہر قاتل ہے آئی ایم ایف بجٹ میں حکومتی منشا شامل نہیں
-
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
مریم نواز نے وفاقی بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دے دیا
-
نیا پاکستانی بجٹ: جون 2025 تک 13 ٹریلین روپے آمدنی کا ہدف
-
آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا ہے
-
ماہانہ 50 ہزار روپے سے صرف 1 روپیہ بھی زائد کمانے والوں کے انکم ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.