ژ*عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

پیر 20 مئی 2024 18:15

Aلندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2024ء) اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں تاہم اسرائیل نے عالمی عدالت کا فیصلہ ماننے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔