کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان
منگل 21 مئی 2024 14:31
(جاری ہے)
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ 3 سے 14 جون تک جاری رہنے والے پہلے حصہ میں ٹکٹ پر ڈسکانٹ ہو گا، ڈسکانٹ ٹکٹ لینے کے لیے شائقین کرکٹ کو رجسٹر کرنا ہو گا۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق دوسرے حصے میں فینز بغیر رجسٹریشن کے 14 جون سے اپنی ٹکٹیں بک کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کو 6 وائٹ بال میچز جبکہ بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کھیلنے اس سال آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا ،آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستانی ٹیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں سفر ختم
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کا میچ کب تک شروع ہونا لازمی ہے؟ ، اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کے اہم میچ کے اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کے اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار
-
اعظم خان کو کرکٹ کھیلنی ہے تو ’برگر‘ کی قربانی دینا ہوگی، رمیز راجہ
-
جاپان کی آیا اوہٹری آسٹریلین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء، سنجے منجریکر نے پاکستان کے لیے بابر، رضوان کی اوپننگ جوڑی پر سوال اٹھا دیا
-
ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
لی زی جیا آسٹریلین اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کیمرون نوری کا اے ٹی پی ناٹنگھم اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام
-
’باڈی شیمنگ ناقابل برداشت ہے‘، احمد شہزاد کی اعظم خان کی حمایت
-
’بابر کو کنگ دنیا نے بنایا ہے، آپکے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ نہیں ہوتا‘ ،امام، بابر کے دفاع میں سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.