![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
بدھ 22 مئی 2024 19:23
![وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_ec7b0_1712935025.jpg._2)
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم میں پنجاب کی نمائندگی کو قابل فخر قرار دیا اور کہا کہ دنیا بھر سے آئے ماہرین تعلیم کا ایک دوسرے سے باہم استفادہ ایک منفرد سرگرمی ہے۔
مختلف ممالک کے وزرائے تعلیم کا اجتماع ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کا باعث بنے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ ورلڈ ایجوکیشن کانفرنس جہاں مشترکہ تعلیمی چیلنجز سے نمٹنے اور سماجی شراکت داری میں معاون ثابت ہوگی وہیں کمیونٹی نیٹ ورک اور تعلیمی استفادہ کے ضمن میں بھی یہ کانفرنس خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ ایجوکیشن کانفرنس میں پنجاب کے سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر احتشام بھی شریک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی
-
چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے گلگت خنجراب موٹروے گیم چینجزثابت ہوگا ،عبدالعلیم خان
-
بلوچستان کے نوجوانوں سے دنیا کے منفی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، رانا مشہود خان
-
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.