7شیر افضل مروت دبئی پہنچ گئے

جمعرات 23 مئی 2024 22:05

/دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2024ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت دبئی پہنچ گئے ۔شیر افضل مروت صبح ساتھ بجے کی فلائٹ سے دبئی روانہ ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

شیر افضل مروت 28 مئی کو پاکستان واپس آئیں گے،ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کچھ دن آرام کرنے کیلئے دبئی گئے ہیں۔