![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
جمعہ 24 مئی 2024 17:10
(جاری ہے)
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ جلسے کی اجازت کون دیتا ہے ڈپٹی کمشنر ہی دیتا ہے نا، ہم درخواست پر نوٹس کر دیتے ہیں۔اس پر درخواست گزار وکیل نے استدعا کی کہ کیس کو پیر کے لیے مقرر کیا جائے، اس پر جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میں پیر کو موجود نہیں ہوں گا، منگل کو رکھ لیتے ہیں۔بعد ازاں عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے منگل تک جواب طلب کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز رہنما پی ٹی آئی عامر مغل نے عدالتی حکم کے باوجود تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درکواست دائر کی تھی۔
مزید قومی خبریں
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
فیصل آباد،کمسن بچی سے زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
-
سرگودھا ،غلط انجکشن سے 30 سالہ شہری کی موت پرمقدمہ درج، کلینک کو سیل کر دیاگیا، ڈاکٹر فرار
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر کمی
-
11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.