ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
پی ٹی آئی عدالت کو اسٹیبلشمنٹ اورحکومت سے لڑوا کر اپنے لئے راستہ بنانا چاہتی ہے‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
اتوار 26 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کے پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہوتی ہے تو وہ مشکلات (ن)لیگ پر آئے گی نہ پی ٹی آئی پر ،اگر ملک ترقی کرے گا تو 24 کروڑ عوام کا بھلا ہو گا ، اگر ملک بحران کی طرف جائے گا تو عوام اس کی سزا بھگتے گی ۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ میں پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ دیتا ہوں کے سڑکوں کو چھوڑ کر ایوانوں میں آئیں تاکہ ایوانوں میں مثبت اپوزیشن کا کردار ادا کر سکیں ،خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہ وہاں پر عوام کی خدمت کریں ،اس کے علاوہ جس کوجہاں پر مینڈیٹ ملا ہے عوام کی خدمت کریں ۔احسن اقبال نے کہا کے اب جلسوں کا کھیل نہیں کھیلنا ،ہمیں عوام کی خدمت کا مقابلہ کرنا ہے ،ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں لیکن بامقصد بامعنی مذاکرات تب ہی ہوسکتے ہیں جب فریق کھلے دل سے مثبت ایجنڈے کے ساتھ مذاکرات کرے ،نہ کے ضد کرے نہیں تومذاکرات کامیاب نہیں ہو گے۔،احسن اقبال نے کہا کے 9 مئی کے واقعات کو قوم کبھی معاف نہیں کر سکتی ،پی ٹی آئی سیاست میں مار کھانے کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرتی ہے جبکہ سیاست میں مات کھا چکی ہے ،وہ عدالت کو اسٹیبلشمنٹ اورحکومت سے لڑوا کر اپنے لئے راستہ بنانا چاہتی ہے ،پاکستان کی عدلیہ بہت جہاں دیدہ میچور ہے ،پاکستان کے تمام ستون سمجھتے ہیں ہم سب کو مل کر پاکستان کے لئے کام کرنا ہے ،رول آف لاء کا مقصد یہ ہوتا ہے کسی ملک کے اندر آڈر ہو ،کسی عدالتی فیصلے سے ملک کے اندر بے یقینی ہو ڈس آڈر ہو تو رول آف لا ء نہیں ہوتا کچھ اور ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے. آئی ایم ایف
-
مفتاح اسماعیل نے فائلرزبڑھانے کے لیے گھر ‘گاڑی کی خریداری اور پاسپورٹ روکنے کی تجویزدیدی
-
حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سیاسی جماعت مسلم لیگ نون نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے .لطیف کھوسہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ‘ گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بہاولپورڈویژن کی 15 تحصیلوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے صوبے کی دیگرتحصلوں کی طرح ستھرا کا آغاز کر دیا گیا
-
پاکستان کیلئے نئے پروگرام کی منظوری میں امریکی مدد کو سراہتے ہیں، چین کے تعاون سے پروگرام کا حصول ممکن ہو سکا ہے، تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ طبقے پر ڈالے گئے اضافی بوجھ میں کمی لائیں گے، وزیر ..
-
عمران خان کا 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 8 خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
وزیراعظم کا رزمک، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کی ملاقات ،ٹرانزٹ روٹ کے معاہدے پر غور و خوض
-
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے لیے نشان امتیاز کی سفارش کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.