یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے، ایف بی آر
تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14ہزار 472افراد فائلرز بنائے گئے، رپورٹ
پیر 27 مئی 2024 13:00
(جاری ہے)
ایف بی آر رپورٹ کے مطابق تاجر دوست ایپ کے علاوہ 3899تاجر فائلر بنے، کراچی میں 5303تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کرائی۔ یکم اپریل سے 25مئی تک لاہور میں 5112تاجر فائلرز بنے، اس دوران اسلام آباد میں 1567 تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔
مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان کی بات آئے تب سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے،اسحاق ڈار
-
عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست نمٹا دی گئی
-
یورپ اور مشرق وسطی میں متعدد تنازع جاری ہیں، اسحاق ڈار
-
سپریم کورٹ کے انتخابی نشان والے فیصلے کی غلط تشریح الیکشن کمیشن نے کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں؟. جسٹس اطہر من اللہ
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج
-
جنرل باجوہ نے ایکسٹنشن کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی، خواجہ آصف
-
عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور
-
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج
-
طویل قانونی جنگ کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا
-
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.