یو اے ای کا ریذیڈینسی ویزے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کورعایت دینے کا اعلان
جمعرات 1 اگست 2024 17:07
(جاری ہے)
اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق وفاقی ادارہ برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی (آئی سی پی) نے بتایا کہ 1 ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی یہ رعایت دو ماہ تک جاری رہے گی جس کے دوران خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو قانون کے مطابق داخلے اور ریذیڈینسی ویزے اور کسی بھی مالی جرمانے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
آئی سی پی اس اقدام کو نافذ کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گاجس میں جرمانے اور قانونی نتائج کو معاف کرنا، خلاف ورزی کرنے والوں کو اپنے ویزا سٹیٹس کو درست کرنے یا آسانی سے ملک چھوڑنے کی اجازت دینا شامل ہے۔اس اقدام کا مقصد خلاف ورزی کرنے والوں کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون کے مطابق اپنے ویزا سٹیٹس کو منظم کرنے کا ایک نیا موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ اقدام متحدہ عرب امارات کی ہمدردی اور رواداری کی اقدار کی بھی عکاسی کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیٹو اجلاس سے پہلے ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا
-
نیتن یاہو نے بھارت کو اسرائیل کا مضبوط دوست قرار دیدیا
-
اسرائیلی فوجی نے فلسطینیوں کی گاڑی میں اسٹن گرنیڈ پھینک دیا، ویڈیو منظرِ عام پرآگئی
-
فلپائن ،منڈانا کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ
-
امریکی صدر کی اطالوی وزیراعظم پر ایک بار پھرتنقید، سوشل میڈیا پر ترمیم شدہ تصویر شیئر کر دی
-
وینزویلا، شدیدزلزلوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 342 ہو گئی، 16 ہزار 740 افراد زخمی
-
علی خامنہ ای کی نماز جنازہ،تہران میٹرو میں 70 لاکھ افراد نے سفر کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدرطیب اردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
برطانیہ اور فرانس نے آبنائے ہرمز کو عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیدیا
-
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی، فرانس نے مائن ہنٹرز تعینات کر دیئے
-
پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا‘ باقر قالیباف،گیلانی سے ملاقات
-
غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی دنیا کے لیے مثال بن گئی ہے، طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.