سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر میں یوم وطنی کی تعطیل

پیر 16 ستمبر 2024 11:10

سعودی عرب کے پرائیویٹ سیکٹر میں یوم وطنی کی تعطیل
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2024ء) سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے یوم وطنی پر پرائیوٹ اور نان پرافٹ سیکٹر میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اردو نیوز کے مطابق وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 ستمبرکو یوم وطنی کی تعطیل ہوگی۔وزارت نے کہا کہ یہ قانون محنت کے ایگزیکٹیو ریگولیشنز کے آرٹیکل 24 کے مطابق ہے اور ہر آجر کو اس پر عمل کرنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :