عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
مشرق وسطٰی کی کشیدہ صورتحال کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 10 فیصد تک اضافہ ہو گیا
محمد علی
جمعہ 4 اکتوبر 2024
00:51
(جاری ہے)
جغرافیائی سیاسی تناؤ میں اضافے کے ساتھ سونے کی قیمت بھی 1 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 2,642 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
امریکی بانڈز کی قیمت مبں بھی اضافہ ہوا، 10 سالہ امریکی ٹریژری بانڈز کے تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی خدشات کے درمیان سرمایہ کاروں نے خطرات مول لینے سے گریز کیا اور یورپی سٹاک میں کمی دیکھی گئی۔ ماہرین کے مطابق اگر خطے میں کشیدگی بڑھتی ہے تو آئندہ دنوں میں تیل کی سپلائی لائنز میں مزید تعطل کا خدشہ ہے۔ تیل کی سپلائی میں تعطل آنے کی وجہ سے قیمتوں میں مزید اضافہ ہو جانے کا خدشہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
بے قابو مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو وجودی خطرہ لاحق، وولکر ترک
-
سوڈان: عام لوگوں اور شہری ڈھانچے پر حملے معمول بننا انتہائی تشویشناک
-
یمن: کشیدگی میں تشویشناک اضافہ، سیاسی تصفیے کی راہ مزید کٹھن
-
سرحد پار جرائم پر قابو پانے میں پولیس کا بین الاقوامی تعاون اہم
-
اسلام آباد کو صوبہ بنانا ایک انتہائی احمقانہ تجویز ہے، فواد چوہدری
-
سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکوروبیو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازلندن سے وطن واپس روانہ
-
سفارتکاروں کے الاﺅنسز اور یوٹیلیٹیز پرخطیر رقم خرچ‘وزارتِ خارجہ کی پورٹ جاری
-
برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم میں خرابی کے باعث 300 پروازیں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوگئیں
-
مسلم لیگ ن کو تقسیم کرنے والے بہت آئے اور بہت گئے
-
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے. مریم نواز
-
ایفل ٹاور: ہندومذہبی گروپ کے نجی دورے کے دوران خواتین کو ہٹانے پر ملازمین کی ہڑتال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.