قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے2000 رنز مکمل کر لئے
پیر 7 اکتوبر 2024 17:50
(جاری ہے)
شان مسعود انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 177 گیندوں پر 151 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔شان مسعودنے36 ٹیسٹ میچوں میں 67 اننگز کھیل کر پانچ سنچریوں اور 10 نصف سنچریوں کی مدد سے30.35 کی اوسط اور 51.82 کی سٹرائیک ریٹ سے2034رنز بنا رکھے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں شان مسعود دو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے 34 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔\932
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم کی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کی چیمپئن بننے پر پاکستان فٹبال ٹیم، کوچز اور انتظامیہ کو مبارکباد
-
چین کی ویمنز فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ اینٹے ملیسک سخت مقابلوں کے حامی، ایشین گیمز اور ورلڈ کپ پر نظریں مرکوز
-
نیشنل فٹ بال ریفری محمد سجاد کی اظہار تعزیت
-
بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ 15 جون سے راولپنڈی میں شروع ہو گا،مطاہر سہیل
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
-
نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے،ناصرحسین
-
شاندارفتح پاکستان فٹبال کی نئی تاریخ کا آغاز ہے، محسن گیلانی
-
پاکستان فٹبال ٹیم نے 74 سال بعد تاریخ رقم کردی
-
پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی
-
پنجاب حکومت کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے 15 کروڑ روپے گرانٹ کا اعلان
-
ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کی شاندار فتح : کوسٹا ریکا کو 0-3 سے ہرا دیا،ہیڈ کوچ تھامس ٹوخل کی پلیئرز کی کارکردگی پر خوشی
-
میکسیکو میں افتتاحی تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا،ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.