نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے،ناصرحسین
جمعرات 11 جون 2026 14:30
(جاری ہے)
دوسری جانب مائیکل ایتھرٹن نے کہا ہے کہ یہ اس لیے اسٹوری بنی کیوں کہ ایشیز کے بعد انگلینڈ ٹیم کا ایک بیانیہ بن چکا ہے، فتح کے بعد رات گئے تک باہر رہنا فارغ کرنے یا استعفیٰ لینے والا جرم نہیں، وہ 4 برس سے انگلینڈ ٹیم کے کپتان ہیں، ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ وہ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس نے کوئی فیصلہ کرنا ہے لیکن اس کا ہمیں نہیں پتہ کہ وہ کیا کریں گے، مستقبل میں جب کوئی پوچھے گا کہ بین اسٹوکس کیوں ریٹائر ہوئے تو کیا کہا جائے گا مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ یہ سن کر افسوس ہو گا کہ کرفیو کا قانون خود بنا کر توڑنے کی وجہ سے بین اسٹوکس ریٹائر ہوئے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور گس اٹکنسن کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اللہ کا بڑا فضل ہے کہ جو فٹبال ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اس میں فٹبال پاکستانی ہے : وزیر خزانہ
-
سٹروم ہنٹر اور شوائی ژانگ پر مشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی کاکوئینز کلب ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں سفر تمام
-
دوستانہ میچ ، ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ، امریکا نے شکست دیدی
-
آئی سی سی ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
-
ایشین گیمز کیلئے قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے ٹرائلز (کل) ہوں گے
-
مالدیپ میں تاریخی کامیابی، محسن نقوی کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد
-
ْانگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان ، جو روٹ کپتان مقرر
-
میکسیکو میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ، پاکستانی وفد کی بھی شرکت
-
فٹبال بمقابلہ کرکٹ: فیفا اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں زمین آسمان کا فرق
-
نفرت انگیز نعرے بازی اور جھنڈے: ایران نے فیفا ورلڈ کپ میچز ادھورے چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
وزیر اطلاعات کی 2026ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے پر پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی نشریات خواتین کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.