علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے فیکلٹی بورڈ کا اجلاس
بدھ 30 اکتوبر 2024 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معیاری تعلیم وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،ڈگری یافتہ جاہل پیدا کرنے کے بجائے بہتر ہے کہ تعلیم کے معیار پر پوری توجہ دی جائے۔
ڈاکٹر عبدالعزیز ساحرنے فیکلٹی ممبران کو ہدایت کی کہ پیشہ ورانہ اور ٹیکنیکل ایجوکیشن پر خاص توجہ دی جائے، کیونکہ ہنر مند معاشرے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتاہے۔انہوں نے فیکلٹی ممبران کو یہ بھی ہدایت کی کہ تمام نئے پروگرامزکو منظوری کے لئے اکیڈمک کونسل بھیجنے سے قبل اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اِن تعلیمی پروگرامز کے 9معیارات، کریڈٹ آورز کی تعداد ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی اور ہدایات سے ہم آہنگ ہوں۔اجلاس میں ایم فل داخلوں کا کیرٹیریا بھی زیر بحت آیا، اس بات پر حاصل سیر گفتگو ہوئی کہ داخلے کی اہلیت میں کمی کرکے داخلے کے لئے اپلائی کی شرط 50فیصد سے کم کرکے 45فیصد کیا جائے، اس ضمن میں طے یہ ہوا کہ ہائرایجوکیشن کمیشن، ایکریڈیشن کونسل و دیگر متعلقہ اداروں سے کنفرم کرکے داخلے کی اہلیت میں کمی کا ختمی فیصلہ کریں گے۔تمام پروگرامز کی کلاسز کی تعداد بڑھانے ا ورکشاپس کی تاریخوں کو فکسڈ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیاتاہم ختمی منظوری ایگزیکٹو کونسل سے لی جائے گی۔ اجلاس نے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مشن اور وژن کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی و تحقیقی ترقی کا اعادہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تعلیمی سمر کیمپس پر پابندی عائد
-
نہم و دہم جماعت 2027کیلئے پرمیشن اوررجسٹریشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجویٹ پروگرامز کے پہلے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
-
خصوصی افراد کیلئے وزارتِ تعلیم اور نیوٹیک کے اشتراک سے این ٹی سی ایس پی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پنجاب کے تمام سکولوں میں اساتذہ اور عملے کی مکمل پڑتال اور سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
-
تاریخ میں پہلی بار پرائمری کلاسوں میں اے آئی بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.