ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
بدھ 3 جون 2026 20:35
(جاری ہے)
ایچ ای سی نے بتایا کہ تربیتی پروگرام میں شامل امیدوار اگر جی آر ای امتحان میں 300 یا اس سے زائد نمبر حاصل کریں تو انہیں ایجوکیشنل ٹیسٹنگ سروس (ای ٹی ایس) کی امتحانی فیس کی واپسی کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہے۔
ایسے امیدوار امریکا کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں جامعات میں سکالرشپ کے حصول کے لئے بھی زیر غور آ سکیں گے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکا-پاکستان نالج کوریڈور منصوبے کا مقصد پاکستانی طلبہ اور محققین کو اعلیٰ بین الاقوامی جامعات میں تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا اور ملک میں اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور تدریس کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
-
ایچ ای سی نے گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی
-
اعلیٰ تعلیم میں بڑی تبدیلی: ایم فل اور ایم ایس داخلوں کے لیے ایچ ای سی کا ’’جی آر ای‘‘ ٹیسٹ لازمی قرار
-
بزرگوں کی فلاح کےلئے بڑا تعلیمی قدم،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیا کورس لانچ کرے گی
-
کیمبرج امتحانات کا پرچہ آٹ ہونے پر والدین اور برٹش کونسل میں ای میل کا تبادلہ
-
انٹر میڈیٹ امتحانات، ہارڈ سنٹرز پر امیدواروں کی بائیو میٹرک کا عمل کل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.