پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کو دنیا بھر میں مقبول بنایا، انگین آلتان کا بیان
جمعرات 12 دسمبر 2024 21:57
(جاری ہے)
اس دوران میڈیا سے گفتگو میں انگین آلتان نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غاز ی پر ناظرین نے خاص توجہ دی لیکن اس ڈرامے کو ترکیے اور دنیا بھر کے شائقین کے برعکس پاکستانی شائقین سے زیادہ محبت ملی۔
انگین آلتان نے کہاکہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دنیا بھر میں بالخصوص پاکستان میں بے حد مقبول رہی، اس کردار کو پاکستانی عوام نے بے حد پسند کیا، دنیا بھر کے ناظرین ایک دوسرے سے مماثل ہو سکتے ہیں لیکن پاکستان میں یہ پسند ایک منفرد قسم کی ہے۔انگین آلتان نے ارطغرل غاز ی کے کردار سے اپنی ذاتی زندگی پر پڑنے والے ا ثر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کردار نے مجھے تبدیل کرنے کی بجائے خاصا متاثر کیا، اگرچہ میرے لئے ہر کردار اہم ہے لیکن ارطغرل خاص تھا کیونکہ اس نے مجھے پوری دنیا میں مقبولیت بخشی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
اداکار گووندا ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہوں کی زد میں آگئے
-
کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے متنازعہ بیان پر وضاحت دیدی
-
پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
معروف ٹک ٹاکروکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار، فراڈ کا مقدمہ درج
-
شریکِ حیات نہیں، غلام چاہتے ہیں‘، شوہر سے متعلق نمرہ خان کی معنی خیز پوسٹ وائرل
-
ٹیلر سوئفٹ کے عروسی لباس کا راز برقرار، برائیڈل فیشن برانڈز نے تیاری شروع کردی
-
بیوی سے ادرک، لہسن کی بو آئے تو کون اسے دیکھے گا شہود علوی کے بیان پر نئی بحث چھڑگئی
-
ہانیہ عامر اسٹار ہیں، زیادہ معاوضہ لینے میں برائی نہیں: فیصل قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.