
پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ 2024 کا کراچی میں انعقاد
منگل 7 جنوری 2025 17:38
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ تقریب پاک بحریہ کی کوسٹل کمانڈ کے آپریشنل سال کے کامیاب اختتام کی نشاندہی کرتی ہے۔نیول چیف نے کہا کہ سرکریک سے جیونی تک پاکستان کے ساحلی علاقے کے تحفظ کے لیے پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ نیول چیف نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یونٹس کو اعزازی شیلڈز سے نوازا۔تقریب میں پاک بحریہ کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ نیول افسران سمیت سول معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب
-
پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گور نر خیبر پختونخوا سے او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی ملاقات ،گیس کی فراہمی کی صورتحال پرگفتگو
-
اس سال جشن آزادی کو بھرپور اور نہایت جذبہ کے ساتھ یکم سے 14 اگست تک منا رہے ہیں ،سعید غنی
-
حکومت سندھ صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،شرجیل انعام میمن
-
سزاؤں کیخلاف اپیل کریں گے مگر 26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے، سلمان اکرم راجا
-
راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کی پی ایف یو جے کے 75برس مکمل ہونے پر عہدیداروں کو مبارکباد
-
گور نر خیبر پختونخوا کی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، گیس کی فراہمی کی صورتحال پرگفتگو
-
فیصل کریم کنڈی سے وفاقی وزیر خالد مگسی کی ملاقات ، نوجوانوں کی استعدادکار بڑھانے اور ڈیرہ اسماعیل خان میں تکنیکی سہولیات کی فراہمی پر گفتگو
-
فیصل کریم کنڈی سے چیئر مین نادرا کی ملاقات ، صوبے کے عوام کو شناختی دستاویزات اور شہری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے گفتگو
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد حیات لک کی ملاقات
-
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا آئین، قانون اور انسانیت کی توہین ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.