
یواے ای کی سٹیٹ بینک میں رکھے 2ڈپازٹس کوایک سال کیلئے رول اوور کرنے کی تصدیق
مدت جنوری 2025 میں ختم ہو رہی تھی،دو عدد ڈپازٹس 2ارب امریکی ڈالرکے ہیں،ترجمان سٹیٹ بینک
جمعرات 16 جنوری 2025 22:45

(جاری ہے)
دوسری جانب سٹیٹ بینک کے ذخائر میں3کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر11ارب69کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 11ارب72کروڑ ڈالر ہوگئے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر4کروڑ2لاکھ ڈالر اضافے سی4ارب72کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے،ملکی مجموعی ذخائر 7کروڑ3لاکھ ڈالر اضافے سے 16ارب45کروڑڈالر ہوگئے۔
مزید قومی خبریں
-
سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردارناگزیر ہے‘ مریم نوازشریف
-
صوابی پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے حاجیوں کو بقا یا جات کی مد میں رقوم ان کے متعلقہ بنکوں میں منتقل کردیں
-
جنید اکبر نے خود کو علی امین کی کارکردگی سے بری الذمہ قرار دیدیا
-
رضا ربانی کا آئی ایم ایف تکنیکی مشن کے ویزے منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا مطالبہ
-
2023میں مفت آٹا تقسیم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
کراچی کی 16 سالہ طالبہ نے سندھی زبان کا پہلا کیلکولیٹربنا لیا
-
گولیاں لیکر نہیں کھانے کی تیاری کے ساتھ آنے کی بات کی تھی،جنید اکبر
-
قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس،قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری تک جاری رکھنے پر اتفاق
-
سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے 6 اراکین کوپینل آف چیئر نامزد کر دیا
-
دس سالہ طالبعلم سے زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم کو گرفتار کر لیا
-
قاتل واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، اموات کی تعداد 100 ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.