پنجاب: دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعاتی شادیاں
جمعرات 3 ستمبر 2026 19:22
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد شروع کیے گئے اس پروگرام کے تحت رواں مالی سال کے دوران 5 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی، جبکہ شادیوں کا یہ پروقار سلسلہ رواں سال اکتوبر سے شروع کر دیا جائے گا۔
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دھی رانی پروگرام کے تمام مراحل میں میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے پروگرام کے تمام پہلوؤں کو مزید بہتر بنانے اور جاری انتظامی اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کی تاکہ مستحق خاندانوں کو وقت پر امداد کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انسانیت کی بھلائی کے لئے جو بھی ادارہ کام کرے گا اس کے ساتھ ہوں‘ گورنر پنجاب
-
گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان میں 15 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پیپلز ٹریڈرز ونگ کے سابق صدر سکندر اقبال کی والدہ کی وفات پر تعزیت
-
خیبر پختونخوا کے نوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں، تعلیم کے ساتھ ساتھ کردار سازی بھی انتہائی ضروری ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب: دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعاتی شادیاں
-
نوجوان زین کی ہلاکت، ٹریفک وارڈنز کے گاڑیاں روکنے کے طریقہ کار کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے پرنسپل کی ملاقات، ادارے کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
-
میڈیکل شعبے میں نوجوانوں پر سرمایہ کاری دراصل مستقبل اور معاشرے پر سرمایہ کاری ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے سموگ پھیلانے والوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
-
پولیس کی جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی، باڈی کیمروں کی پہلی کھیپ موصول
-
سید نوید قمر کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس
-
دیہی ہیلتھ یونٹس بند ہونے پر سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کا اظہار تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.