
فرانس، متحدہ عرب امارات ایک گیگا واٹ کا اے آئی ڈیٹا سینٹر تیار کرنے پر متفق
پہلی سرمایہ کاری کا اعلان اس سال کے آخر میں چوز فرانس سمٹ میں کیا جائے گا،غیرملکی میڈیا
جمعہ 7 فروری 2025 13:00

(جاری ہے)
ایک مشترکہ فرانسیسی-اماراتی بیان میں کہا گیا،دونوں رہنماں نے اے آئی کے میدان میں ایک تزویری شراکت داری قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور یہ اے آئی ویلیو چین کی ترقی میں معاونت کرنے والے منصوبوں اور سرمایہ کاری پر تعاون تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
"انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری فرانسیسی اور اماراتی دونوں کی مصنوعی ذہانت، جدید ترین چپس کے حصول، ڈیٹا سینٹرز اور استعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ ورچوئل ڈیٹا مراکز کے قیام کے لیے ہو گی تاکہ دونوں ممالک میں خودمختار اے آئی اور کلاڈ انفراسٹرکچر کا قیام ممکن ہو۔پہلی سرمایہ کاری کا اعلان اس سال کے آخر میں چوز فرانس سمٹ میں کیا جائے گا۔فرانسیسی حکومت نے قبل ازیں جمعرات کو کہا تھا کہ اس نے اے آئی ڈیٹا سینٹرز کی میزبانی کے لیے 35 مقامات کا تعین کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کریک ڈاؤن میں تیزی، یو اے ای میں وزٹ ویزہ والوں کیلئے وارننگ جاری
-
امریکی نائب صدر کی اہلیہ گرین لینڈ کا دورہ کریں گی، وائٹ ہائوس
-
اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکارہماری ضد نہیں بلکہ تجربہ ہے، ایران
-
صرف میں روسی صدر ولادی میرپیوٹن کو روک سکتا ہوں،ٹرمپ
-
ٹرمپ کے قریبی سینیٹر کی بیجنگ میں چینی عہدیدار سے ملاقات
-
خواتین پر نماز تراویح میں شرکت پر پابندی، مراکش میں امام مسجد نے تنازعہ کھڑا کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
-
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
-
یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کی شاندار تقریب، کیک کاٹا گیا، خصوصی دعائیں
-
پاکستان طلباء ایسوسی ایشن کوئنزلینڈ آسٹریلیا کے صدر فیصل سید کا احسن قدم
-
{مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.