زندہ برائلر مرغی، فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 18 اپریل 2025 13:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2025ء)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 408روپے فی کلو ،فارمی انڈوں کی قیمت226روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کے نرخ جاری نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔گزشتہ روز بھی مختلف علاقوں میں برائلر گوشت 650سی670روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا ۔