برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 25 مئی 2025 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 304روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

لاہور میںمختلف مقامات پر برائلر گوشت کی690سے 700روپے فی کلو فروخت جاری رہی جبکہ کئی اضلاع میں برائلر گوشت کی قیمت780سی800روپے کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :