
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,600 روپے کمی ریکارڈ
پیر 26 مئی 2025 21:59

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 51 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,228 روپے کمی کے بعد 303,582 روپے سے کم ہو کر 301,354 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 278,297 روپے سے کم ہو کر 276,251 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,508 اور 3,007 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,357 ڈالر سے کم ہو کر 3,331 ڈالر ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
-
پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن
-
ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی جعلی آن لائن ٹریڈنگ/سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق وضاحت
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
-
آلو سے بننے والی غذائی مصنوعات کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام میوچل فنڈ فوکس گروپ سیشنز 2025 کا پہلا روز ،صنعتی اصلاحات اور جدت پر ماہرین کی زیرقیادت تبادلہ خیال
-
ان ڈرائیوکی سروس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس شامل
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,600 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.