
حرا کی پذیرائی مانی نظرانداز، سوشل میڈیا پرمداح برہم
پیر 26 مئی 2025 23:00

(جاری ہے)
تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی، جس میں شوبز، میڈیا اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی، حرا مانی نے بیج رنگ کے خوبصورت مغربی طرز کے لباس میں شرکت کی اور تقریب میں ان کے لیے خاص استقبال کا بندوبست کیا گیا، اس موقع پر انہیں گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔
مانی تقریب میں پہلے لمحے سے آخر تک پسِ منظر میں دکھائی دیئے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں ناصرف تقریب کے دوران نظر انداز کیا گیا بلکہ سٹیج پر بھی ان کیلئے کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔اس صورتحال پر مداحوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا، ایک صارف نے لکھا کہ حرا شوہر مانی کی بدولت مشہور ہوئیں، آج اٴْسی شوہر کو پیچھے چھوڑ دیا۔سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مانی ایک وقت میں بڑے اسٹار تھے اور آج اپنی اہلیہ کی شہرت کے نیچے دب چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
خوف اورجنات کی دنیا پر مبنی فلم ’’دیمک ‘‘عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
-
فلم کملی کو ناں کہنے کا پچھتاوا ہے: ماہرہ خان
-
مشی خان ماہرہ خان سے بدسلوکی کے معاملے پر پھٹ پڑیں
-
شگفتہ اعجاز کی مرحوم شوہر کی یاد میں پوسٹ نے مداحوں کو آبدیدہ کردیا
-
فیروز خان ہیرو ہیں، اداکار نہیں، نادیہ افگن کا کڑا وار
-
فضا علی مشکل میں، بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا
-
سکرپٹ لیک کرنے کا الزام، ڈائریکٹر کا اداکارہ کو فیمنزم کا طعنہ
-
پاکستانی اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے 32 برس بیت گئے
-
نیلم منیر سے متعلق 9 سال قبل کی گئی پیشگوئی حرف بہ حرف پوری؛ اداکارہ بھی حیران
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکارننھا کی 39 ویں برسی 2 جون کو منائی جائے گی
-
اگرفلمیں کیں تو ڈرامہ چھوڑ دوں گی،اداکارہ حنا طارق
-
ہمیں سٹیج کی ترقی کے لئے روایتی طریقے چھوڑ کر جدت کو اپنانا ہوگا، اداکار نسیم وکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.