
سکرپٹ لیک کرنے کا الزام، ڈائریکٹر کا اداکارہ کو فیمنزم کا طعنہ
منگل 27 مئی 2025 20:55

(جاری ہے)
وانگا نے لکھا، جب میں کسی اداکار کو کہانی سناتا ہوں تو میں 100 فیصد اعتماد کرتا ہوں۔
ہمارے درمیان ایک ان کہی این ڈی اے (نان ڈسکلوزر ایگریمنٹ) ہوتی ہے۔ لیکن آپ نے ایسا کرکے اپنے اصلی چہرے کو ظاہر کیا۔ ایک کم عمر اداکارہ کو نیچا دکھانا اور میری کہانی افشا کرنا کیا یہی آپ کی نسوانیت (فیمینزم) ہی انہوں نے مزید لکھا، فلم سازی میری زندگی ہے، میں برسوں محنت کرتا ہوں۔ آپ نے میری بات سمجھی نہیں، آپ سمجھیں گی نہیں، آپ کبھی نہیں سمجھ سکیں گی۔آخر میں انہوں نے ایک کہاوت کا سہارا لیتے ہوئے طنز کیا، ایسا کرو، اگلی بار پوری کہانی بول دینا، کیونکہ مجھے ذرا بھی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے یہ کہاوت بہت پسند ہے، کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ذرائع کے مطابق، دیپیکا پڈکون فلم اسپرٹ میں کام کرنے کے لیے سب سے بڑی فیس لینے والی اداکارہ کے طور پر دستخط کی گئی تھیں، مگر وہ مبینہ طور پر تخلیقی اختلافات، کام کے اوقات، معاوضے اور منافع کی شراکت کے معاملات پر فلم سے الگ ہو گئیں۔ابھی تک دیپیکا پڈکون یا فلم کے پروڈیوسرز نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔ہدایتکار وانگا کی فلم اسپرٹ ایک بڑی بجٹ کی فلم ہے جس پر تقریبا 300 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ فلم کے متعلق دعوی کیا گیا ہے کہ یہ ریلیز کے پہلے دن ہی 150 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔ اس فلم میں جنوبی کوریا کے اداکار ڈون لی کی شمولیت کی خبریں بھی زیرِ گردش ہیں، مگر اس بارے میں حتمی اعلان تاحال باقی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مادرِ ملت فاطمہ جناح کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل
-
گلوکارہ شکیرا رقص کے دوران اسٹیج پر گر گئیں؛ ویڈیو وائرل
-
شادی کے بعد شوہر نے کہا تو اداکاری چھوڑ دوں گی، سونیا حسین
-
نادیہ افگن کا فیروز خان کے مداحوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ
-
اسرارشاہ کا چاہت فتح علی خان کو مشورہ دینے سے انکار
-
میری شادی پر صرف 15ہزار روپے خرچ ہوئے، سعد ضمیرفریدی
-
چاہتی تھی دوسری شادی بیٹے کی رضامندی سے کروں، ماہرہ خان
-
میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی
-
ایشوریا رائے بچن نہ صرف ایک کامیاب اداکارہ بلکہ بھارت کا فخرہیں
-
اکشے کمار چارلی چپلن کے مداح نکلے ، بٹوے سے تصویر نکال کر دکھا دی
-
فلم’’ کملی‘‘ کو ناں کہنے کا پچھتاوا ہے، ماہرہ خان
-
جوشخص اپنے ملک کا وفادارنہیں، وہ کسی اورکا بھی نہیں ہوسکتا، اداکارہ شیزل شوکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.