زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

جمعہ 30 مئی 2025 13:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2025ء) شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت398روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 306روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی مختلف قیمت وصولی کی گئی ۔ مختلف مقامات پر فی کلو برائلر گوسٹ 650سی670روپے کلو تک فروخت ہوا ۔