
چین نے ریئر ارتھ میٹلز کی اہل درخواستوں کی مخصوص تعداد کی منظوری دی
اتوار 8 جون 2025 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین کی جانب سے قانون کے مطابق ریئر ارتھ میٹلز سے متعلق اشیاء پر برآمدی کنٹرول کے نفاذ کا مقصد چین کی قومی سلامتی اور مفادات کا بہتر تحفظ، عدم پھیلاؤ جیسی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی ادائیگی اور عالمی امن اور علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے کے مستقل موقف کی عکاسی ہے۔
انہوں نے کہا کہ روبوٹس، نئی توانائی کی گاڑیوں سمیت دیگر صنعتوں کی ترقی کے ساتھ ساتھ سول شعبے میں درمیانے اور بھاری ریئر ارتھ میٹلز کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ذمہ دارملک کی حیثیت سے چین نے سول شعبے میں مختلف ممالک کی معقول ضروریات اور خدشات کا مکمل خیال رکھا ہے ، قانون کے مطابق اس سے متعلق اشیاء کے لئے برآمدی لائسنس کی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا ہے اور اہل درخواستوں کی ایک مخصوص تعداد کی منظوری دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ سے جھگڑا‘ ایلون مسک کو صرف ایک دن میں 27 ارب ڈالر کا جھٹکا
-
امریکا میں پاکستانی تاجر کو منشیات اسمگلنگ پر 16 سال قید کی سزا
-
ابوظہبی ایجوکیشن اتھارٹی کا نئی پالیسی کا اعلان
-
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے حجاج کی واپسی کی تیاریاں مکمل کرلیں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.