
کرک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے قیام پراتفاق
جمعرات 12 جون 2025 21:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اجتماعی کوششیں کی جائیں گی کیونکہ کرک کا علاقہ شہد کیلئے ملک کے سب سے بڑے پیداواری مرکز کے علاوہ مونگ پھلی، چنا، کونزلہ، کوئلہ، نمک، جپسم، لوہا، سلیکا کی پیداوارو دیگر تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
اجلاس کے دوران حکومتی رہنماؤں نے کہاکہ کرک میں شہد کے شعبے کی ترقی کیلئے ہنی پروسیسنگ اورمارکیٹنگ کی ترویج کیلیے بھی کوششیں کی جائیں گی تاکہ اس صنعت کے ذریعے زیادہ منافع کمانے کیلئے اس کو نئی سمت پر ڈالا جائے۔ اس موقع پر کہا گیا کہ علاقے میں چیمبر کی رجسٹریشن کے مراحل کیلئے معاون خصوصی کو فوکل پرسن بنایا جائے گا جس میں سمیڈا بھی معاونت فراہم کرے گا اورچیمبر کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔ اسی طرح انڈسٹریل اسٹیٹ میں چیمبرکیلئے پلاٹ مختص کرنے کا فیصلہ بھی ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
-
اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر عائد جرمانے واپس لے لیے
-
وفاقی بجٹ زمینی حقائق کے برعکس ، حتمی منظوری سے قبل کاروباری برادری کے تحفظات دور کیے جائیں‘لاہور چیمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.