
تعلیم کے شعبے کےلیے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.4 فیصد زیادہ فنڈز رکھے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 13 جون 2025 18:36

(جاری ہے)
سیکنڈری تعلیم کے لئے 68.5ارب روپے سے بڑھاکر 77.2 ارب روپے کردیا ہے۔کالج تعلیم میں 5ارب روپے اضافے کے ساتھ 39.530 ,ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔کالج عمارتوں کی مرمت کے لئے 500ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔غیرملکی یونیورسٹیوں میں ہونہار طلبہ کی اسکالرشپ کے لئے 500ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔غریب اور مستحق طلبہ کی حوصلہ افزائ کے لئے ملکی یونیورسٹی میں تعلیم کے لئے سندھ آیجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے تحت 2ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔11کیڈٹ کالجوں کا معیار بڑھانے کے لئے 1.4ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
والد جس جیل میں قید ہیں وہاں "پینے کے گندے پانی" کی وجہ سے 10 قیدیوں کی موت ہو چکی
-
جو بھی ہوگا، دیکھا جائے گا، ہم پاکستان ضرور جائیں گے!
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی عدالت نے پولیس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، جویریہ صدیق کا پاکستان میں انصاف کا مطالبہ
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
بلوچستان بھر میں دفعہ 144نافذ
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
بنگلا دیش میں بجلی 25 روپے فی یونٹ اور یہاں 45 روپے کیوں ہے؟
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.