
ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ کا اجلاس، محرم الحرام کے دوران قیامِ امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر زور
ہفتہ 14 جون 2025 21:44
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ ایک نازک دور سے گزر رہی ہے، ایسے میں بین المسالک ہم آہنگی، اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تمام مذہبی و سماجی قائدین ذاتی و گروہی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پائیدار امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اجلاس سے کوآرڈینیٹر ضلعی امن کمیٹی حافظ اصغر علی چیمہ، مفتی کفایت اللہ شاکر، علامہ ایوب خان، قاری اقبال گھمن، ظفر عباس، ایوب اوپل، نجم گیلانی اور حافظ نیاز احمد الازہری نے بھی اظہار خیال کیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر، اے سی ڈسکہ عثمان غنی، اے سی پسرور سدرہ ستار، انچارج سکیورٹی برانچ حافظ سعید، سی او میونسپل کارپوریشن ملک اعجازاور سی ایس ڈبلیو ایم سی کاشف نواز رندھاوا سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جہاں زیب خان اور ارم فاطمہ کی ملاقات
-
شاد باغ میں خاتون سینٹری ورکر سے چھیڑ چھاڑ اورلوٹ مار میں ملوث ملزم گرفتار
-
مانگا منڈی میں نشئی باپ نے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا
-
مزدوروں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا
-
گورنر خیبر پختونخوا سےوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کی ملاقات
-
نواز شریف سب سے سینئر، قومی راہنما اور سیاستدان کے طور پر اپنا سیاسی کردار ادا کرتے رہیں گے،عرفان صدیقی
-
لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
-
مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد
-
پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، بیرسٹرسیف
-
چربی سے گھی آئل تیار کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
گائے،بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان،خیبرپختونخواحکومت نے جدید لیبارٹری قائم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.