ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا بازار کا دورہ، مہنگے داموں مرغی فروخت کرنے والوں کو جرمانے

بدھ 9 جولائی 2025 11:45

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام نے بازار کا دورہ کیا اور نرخ نامے چیک کرنے سمیت مہنگے داموں مرغی فروخت کرنے والوں پر درجنوں جرمانےکیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرغی فروخت کرنے والے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ نرخ نامہ پر عمل در آمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔