۷ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ

جمعہ 11 جولائی 2025 21:45

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے عمارتوں کے کام کا معیار چیک کیاڈپٹی کمشنر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوے کہا کہ ٹیھکدار کو پابند کریں کہ ایک ہفتے کے اندراندر لائبریری کے عمارت کاکام مکمل کریں تاکہ لائبریری کو علاقے کے طلبا کے مطالعے کے لیئے فعال بنایا جاسکے۔