
چین،یورپی یونین تعلقات کو دنیا میں استحکام کا ذریعہ بننا چاہیے ، صدر شی جن پنگ
جمعرات 24 جولائی 2025 16:46
(جاری ہے)
یورپی یونین تعلقات ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ چکے ہیں ۔ انہوں نے گزشتہ پانچ دہائیوں میں ہونے والی کامیاب باہمی تعاون و تبادلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان تعلقات سے دونوں فریقوں کو نہ صرف فائدہ پہنچا بلکہ دنیا کو بھی ثمرات حاصل ہوئے۔
انہوں نے زور دیا کہ چین اور یورپی یونین کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے،اختلافات کے باوجود مل کر کام کرتے ہوئے باہمی مفاد کی بنیاد پر تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ عالمی تناظر میں ،جو ایک صدی میں پہلی بار اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے ،چین اور یورپی یونین کو قائدانہ بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے اقتصادی فیصلے کرنا ہوں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریق، جو کہ کثیرالجہتی اور کھلے بین الاقوامی تعاون کے حامی ہیں، کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے سے تعلقات مضبوط کریں، اعتماد بڑھائیں اور گہرے تعاون کو فروغ دیں، تاکہ موجودہ پیچیدہ عالمی حالات میں دنیا کو مزید استحکام اور ایقان فراہم کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دھند اور موسم کا فائدہ اٹھا کر مراکش سے تیرتے ہوئے 54 بچے اسپین پہنچ گئے
-
امریکہ کے ساتھ تجارت سے بھاگنے والے ممالک کے خلاف ٹرمپ کا اہم اقدام پر غور
-
دبئی، ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت
-
15سال پرانا راز فاش! سری لنکا کے سابق نیول چیف اغوا کیس میں گرفتار
-
ٹرمپ نے بالآخر غزہ میں بھوک اور قحط کی ہولناکی کو تسلیم کر لیا
-
گوٹریس کا غزہ میں فوری جنگ بندی، دو ریاستی حل پر زور
-
سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
-
امدادی کوششوں میں تیزی، اردن اور امارات نے غزہ میں خوراک گرائیں
-
ناسا کو بڑا جھٹکا، بجٹ کٹوتیوں کے باعث 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی
-
اسرائیلی وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی
-
غزہ میں اگلا اقدام کیا کرنا ہے ، فیصلہ اسرائیل کا ہوگا : ٹرمپ
-
غزہ میں خوراک کا مسئلہ خطرناک سطح کو چھو رہا ہے ، عالمی ادارہ صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.