نصیرآباد کے سینئروکلاء کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

بدھ 6 اگست 2025 22:50

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2025ء) نصیرآباد کے سینئروکلاء کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ شبیر احمد شیرازی اور ایڈوکیٹ عبدالحمید عمرانی گنداواہ میں عدالت میں کیسز کی سماعت کے بعد واپس آرہے تھے کہ لانڈھی شریف کے قریب ڈاکووں نے ان سے نقدی موبائل فون سمیت دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے واقع کے خلاف وکلاء سراپا احتجاج ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔