عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر

بدھ 17 ستمبر 2025 23:16

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2025ء)عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی گئی۔عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزا جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :