پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی گانا جاری

گانے میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے،رپورٹ

جمعرات 18 ستمبر 2025 14:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2025ء)پاک سعودی دفاعی معاہدے پر ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے خصوصی گانا عھدل یزول جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ممالک کے تاریخی اسٹریٹجک معاہدے کی خوشی میں جاری کیے گئے اس گانے میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے۔اس گانے نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، صارفین بھی اس دفاعی شراکت داری کو اگلے درجے کی اسٹریٹجک شراکت داری قرار دے رہے ہیں۔