جائیدادوں کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن سے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی

جمعرات 25 ستمبر 2025 12:56

جائیدادوں کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2025ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے جائیدادوں کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن سے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی کردی،اب اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ایف بی آر کے مطابق پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو میں سالانہ اضافے کی تفصیلات دینا ہوں گی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

متعلقہ عنوان :