فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 69 سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا

بدھ 15 اکتوبر 2025 17:45

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی زیر نگرانی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں تفصیلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران69سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیاگیارہ منشیات فروشوں سے تین کلو سے زائد ہیروئن،ایک کلو سے زائدآئس,دوکلو چرس اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ناجائز اسلحہ رکھنے والیسات ملزمان گرفتار کئے گء سنگین جرائم کے چودہ اشتہاری مجرمان گرفتارکیے گئے تئیس عدالتی مفرورملزمان کو گرفتارکیا گیاجرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں کی جارہی ہیں

متعلقہ عنوان :