محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود دبا سے متعلق 11 ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کردیا

ہفتہ 1 نومبر 2025 16:10

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود دبا سے متعلق 11 ٹروپیکل سائیکلون ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2025ء)محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود دبا سے متعلق 11 ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

بیان کے مطابق ڈپریشن کمزور ہوکر ویل مارکڈ ایریا میں تبدیل ہوگیا، 24 گھنٹوں کے دوران دباومشرق، شمال مشرق کی طرف بڑھا،اگلے مذید 24 گھنٹوں کے دوران مشرق ،شمال مشرق کی طرف بڑھنے کے بعد ہوا کے کم دبا میں بدل جائے گا۔سمندری سرگرمی کے حوالے یہ حتمی بلیٹن ہے، ویل مارکڈ ایریا دباو اور کم دباو کا درمیانی درجہ ہے۔