ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ ترخشک رہنے کاامکان

پیر 10 نومبر 2025 18:02

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2025ء) ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ ترخشک رہنے ،اُتلی د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28.2اورکم سے کم13.0سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب78فیصد اور شام پانچ بجے26فیصدتھا۔کل منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر34منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر22منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :