کسان گندم کی بوائی آئندہ دو ہفتوں تک مکمل کر لیں، ڈائریکٹر زراعت توسیع گوجرانولہ
جمعہ 14 نومبر 2025 16:45
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع سیالکوٹ سجاد حیدر نے کہا کہ کاشتکار کھاد کی مقدار مقرر کردہ تناسب سے استعمال کریں اور محکمہ زراعت کی منظور کردہ کسی بھی کھاد کو اس کے شیڈول کے مطابق نظر انداز نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ اگر وقتی طور پر اخراجات میں اضافہ بھی ہو جائے مگر پھر بھی کھادوں کا متناسب اور بروقت استعمال کریں تاکہ پیداوار میں اضافہ سے ان کے اخراجات منافع کے ساتھ پورے ہو جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ زمین کی زرخیزی کو برقرار رکھنے اور سموگ سے بچنے کے لئے فصلوں کی باقیات کو جلانے کی بجائے زمین میں ملائیں کیونکہ اس سے زمین میں نامیاتی مادے کا اضافہ ہو گا اور کھاد پر اٹھنے والے اخراجات میں کمی ہو گی۔ شرکا کو حکومت پنجاب کی طرف سے کاشتکاروں کے لئے جاری کی جانے والی مختلف سکیموں کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ تقریب میں ترقی پسند کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تقریب کے اختتام پر زیادہ گندم اگاؤ مہم کے سلسلہ میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے آئے ہوئے اساتذہ اور طلبا کے ساتھ واک کا اہتمام کیا گیا۔ کنونشن میں متعلقہ حکام اور زمینداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.