آ*ابوظہبی T10: رائلی روسو اور معین علی کی طوفانی بیٹنگ، اجمان ٹائٹنز کی رائل چیمپس پر سات وکٹوں سے فتح
پیر 24 نومبر 2025 20:25
(جاری ہے)
اس سے قبل رائل چیمپس نے جیسن رائے (42) اور برینڈن میکملن (43) کی شراکت سے 80 رنز جوڑے، تاہم ٹائٹنز کے گیند بازوں نے بروقت وار کرتے ہوئے اسکور کو 109/5 تک محدود رکھا۔
ٹائٹنز کی جانب سے وسیم اکرم نے صرف 7 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کرس گرین نے ا?خری اوور میں دو مزید وکٹیں لیتے ہوئے چیمپس کی پیش رفت روک دی۔دن کے تیسرے میچ میں کوئٹہ کیولری نے ہو اے ای بلز کو ایک ا?سان مقابلے میں نو وکٹوں سے شکست دے کر اپنی ناقابلِ شکست پیش قدمی برقرار رکھی۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے یو اے ای کے محمد وسیم نے صرف 19 گیندوں پر 50 رنز کی تباہ کن اننگز کھیل کر بلز کے تمام منصوبے خاک میں ملا دیے۔ ایون لوئس بھی 48 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے اور ٹیم نے ہدف 8.2 اوورز میں مکمل کر لیا۔اس سے قبل بلز کی پوری ٹیم محمد عامر کی شاندار گیند بازی کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی۔ عامر نے اپنے پہلے ہی میچ میں 16 رنز کے عوض 4 قیمتی وکٹیں حاصل کیں۔ فِل سالٹ (31)، روومین پاول (23) اور ٹِم ڈیوِڈ (31) نے مزاحمت کی کوشش کی، مگر بلز صرف 101 رنز تک محدود رہے۔کوئٹہ کی جانب سے خٴْزیمہ تنویر نے بھی دو وکٹیں حاصل کیںمزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
-
اگر یوں ہسپتال بھیجا گیا تو قیدیوں کی لائن لگ جائے گی، احسن اقبال کا عمران خان کیس پر مؤقف
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.