ملتان میں ایگریکلچر فارم میکانائزیشن پروجیکٹ کی قرعہ اندازی مکمل
جمعرات 11 دسمبر 2025 19:36
(جاری ہے)
تقریب کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر زرعی انجینئرنگ حارث عبداللہ نے بتایا کہ میکانائز یشن پرو گرام کا مقصد چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاشتکاروں کوجدید ٹیکنالوجی تک رسائی فراہم کرنا ہے تاکہ پیداوری لاگت کم ہو اورفی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے۔
پراجیکٹ کی مجموعی لاگت 6,169.931 ملین روپے ہےجبکہ اس کا دورانیہ 2025-26 تا 2027-28 تین سال پرمحیط ہے۔پروجیکٹ میں دوسبسڈی گروپس شامل ہیں۔گروپ-I کے 26 اقسام کے آلات پرفی کسان 5 لاکھ روپے سبسڈی۔ گروپ- II کے 12 اقسام کے آلات پر فی کسان 10 لاکھ روپے سبسڈی ،ضلع ملتان میں 2025-26 کیلئےگروپ-I میں 205 میں سے 178 درخواستیں منظورگروپ-II میں 86 میں سے 78 درخواستیں منظور ہوئیں۔ تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے کامیاب قرعہ اندازی پر متعلقہ افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے کاشتکاروں کی ترقی اور جدید زرعی نظام کے فروغ کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرانعم صغیر نے بھی خصوصی شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.