صوبہ پنجاب میں گندم کے پیداواری مقابلہ2025-26کاانعقاد،کاشتکاروں کو ٹریکٹرز سمیت کروڑوں روپے نقد انعامات دئیے جائیں گے، ترجمان محکمہ زراعت
جمعرات 1 جنوری 2026 22:23
(جاری ہے)
گندم کے پیداواری مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے5 یا5 ایکڑ سے زائد رقبہ رکھنے والے کاشتکار درخواست دے سکتے ہیں۔
اس ضمن میں شرائط و ضوابط درخواست فارم پر درج ہیں۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا ہے کہ درخواست فارم متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) اور زراعت آفیسر (توسیع)کے دفتر سے حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ پیداواری مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے درخواست فارم محکمہ زراعت پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ www.agripunjab.gov.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست فارم کی فوٹو کاپی بھی قابل قبول ہو گی۔ یاد رہے کہ اس پیداواری مقابلہ میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،سینٹرز،ان کے فیملی ممبرزاورگریڈ17 اوراوپر کے سرکاری ملازمین،محکمہ زراعت پنجاب کے تمام ملازمین سمیت ترقی پسند کاشتکارجو ڈویژنل یا ضلعی کمیٹی کے اراکین مقررہوں ،حصّہ نہیں لے سکتے۔درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ مزید معلومات کے لئے کاشتکارزرعی ہیلپ لائن 0800-17000 پر صبح8 بجے سے رات8 بجے تک رابطہ کرکے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.