ملتان اورمضافات میں موسم سردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

جمعرات 1 جنوری 2026 22:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرا رت19.5اورکم سے کم08.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب93فیصد اورشام پانچ بجے61فیصد تھا۔کل جمعہ کے روزطلوع آفتاب صبح7 بجکر09منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر 27منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :